تحریر مقابل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرت ثانی، دستاویز انتقال، تملیک نامہ، ربن نامہ، پٹہ، سرخط، جس کی تعمیل نو پسندگان دستاویز مذکور سے نہ ہوئی ہو بلکہ کسی اور فریق متعلقہ نوشت مذکور سے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پرت ثانی، دستاویز انتقال، تملیک نامہ، ربن نامہ، پٹہ، سرخط، جس کی تعمیل نو پسندگان دستاویز مذکور سے نہ ہوئی ہو بلکہ کسی اور فریق متعلقہ نوشت مذکور سے ہو۔